لاہور میں بیوی نے اپنے شوہر اور 16 سالہ بھتیجی کو تعلقات کے شبہ میں تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔۔۔

لاہور میں بیوی نے اپنے شوہر اور 16 سالہ بھتیجی کو تعلقات کے شبہ میں تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔۔۔

دوہرے قتل کی یہ واردات باغبانپورہ میں کے علاقے میں ہوئی جہاں 16 سالہ لڑکی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا ایک خاتون نے نامعلوم شخص کے ساتھ مل کر اپنے شوہراور بھتیجی کو قتل کیا ، ملزمان نے دونوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، مقتولین کی شناخت 16 سالہ شازیہ،50 سالہ شوکت کے نام سے ہوئی، دونوں کو مقتول شوکت کی بیوی زینب نے ساتھی کے ہمراہ قتل کیا، زینب کو شوہر اور بھتیجی کے مابین ناجائز تعلقات کی بنا پر قتل کیا اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ کرلاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں