سندھ ہائیکورٹ
تین غیر ملکیوں کی اغوا اور گمشدگی کا معاملہ
عدالت نے اے آئی جی کراچی غلام نبی میمن سمیت ایس ایس پی جنوبی و دیگر حکام پیش
یہ منشیات اسمگلنگ کا معاملہ ہے، تفتیش کر رہے ہیں، اے آئی جی کراچی
تفتیشی افسر معطل ہے، تفتیش کے لئے وقت درکار ہے، اے آئی جی کراچی
غیر ملکیوں کا معاملہ ہے اگر یہ کیس اقوام متحدہ کے پاس پہنچ جائے تو تفتیشی افسر کہاں کھڑا ہوگا، عدالت
اس کی پوری تحقیقات کریں ایسا کیوں ہوا اور غیر ملکیوں کو شکارپور کے بندے کے حوالے کیوں کیا گیا، عدالت
تفتیشی افسر کی معطلی تو ان کے لئے بڑا معاملہ نہیں ہے ، ریمارس
تین نائیجیرین کو مبینہ اغوا کیا گیا تھا
گذری پولیس نے اغوا برائے تاوان کے لئے تینوں غیر ملکیوں مغویوں بازیاب کرایا تھا، پراسیکیوٹر
ڈفینس پولیس کی حدود کے باعث مقدمہ ڈفینس میں درج کیا گیا تھا
مقدمہ درج کرنے کے بعد ڈیفینس پولیس نے تینوں غیر ملکیوں کو شہری دلبر ملانو کے حوالے کیا، حکام کا عدالت میں موقف
تاحال دلبر ملانو سمیت تینوں غیر ملکی لاپتہ ہیں ، تفتیشی حکام
حاجی اسلم نامی شخص نے کراچی ایئرپورٹ سے نائیجیریا شہری ایگوجی سیمیوئل کو اپنے ساتھ لے گئے، پولیس