زمین کا تنازعہ 3 قیمتی جانیں نگل گیا راجن پور ر میں مسلح تصادم، 3 افراد ہلاک 5 زخمی ہسپتال منتقل،

زمین کا تنازعہ 3 قیمتی جانیں نگل گیا راجن پور کے علاقہ کوٹلی نصیر میں مسلح تصادم، 3 افراد ہلاک 5 زخمی ہسپتال منتقل، واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
وی او
راجن پور کے قبائلی علاقہ سے متصل میدانی علاقے کوٹلی نصیر میں شلوانی برادری میں زمین کے تنازع پر گولیاں چل گئیں مسلح تصادم کے نتیجے میں 45 سالہ مجید، 35 سالہ فاروق احمد اور 30 سالہ بریام موقع پر جانبحق جبکہ 5 افراد عامر، حسین، ملازم، اکبر اور رحمت اللہ زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ ہسپتال میں بھی پولیس کے جوان تعینات کردیئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں