بورےوالا میں مبینہ پولیس مقابلہ سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہو گئے پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والا ڈاکو اپنے ساتھیوں ہی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا

بورےوالا میں مبینہ پولیس مقابلہ سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہو گئے پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والا ڈاکو اپنے ساتھیوں ہی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا

وی او

بورےوالا میں تھانہ شیخ فاضل کی حدود میں سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا فائرنگ کے تبادلہ میں خطرناک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت اعجاز حسین کے نام سے ہوئی ہے پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو ڈکیتی، راہزنی سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا جس کا مزید کریمنل ریکارڈ اکٹھا کیا جا رہا ہے پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والا ڈاکو اپنے ساتھیوں ہی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں