پاک پتن میں 16 سالہ لڑکے کو 2 اوباش نوجوانوں نے اجتماعی بدفعلی کا نِشانہ بنا ڈالا، بلیک میل بھی کرتے رہے۔ایک ملزم م گرفتار

پاک پتن کے نواحی علاقہ پَکا سَدھار میں 16 سالہ لڑکے کو دو اوباش نوجوانوں نے اجتماعی بدفعلی کا نِشانہ بنا ڈالا، اوباش نوجوان لڑکے کو بلیک میل کرتے رہے۔

وی او۔۔
پاک پتن کے تھانہ کَلیانہ کی حدود میں اِجتماعی بدفعلی کا واقعہ، دو ملزمان لڑکے کو ویرانے میں لے جا کر بدفعلی کرتے رہے، بدفعلی کرنے والے ملزمان دوبارہ بدفعلی کرنے کے لیے مُتاثرہ لڑکے کو دھمکیاں اور بلیک میل کرتے رہے، تھانہ کَلیانہ پولیس نے چچا کی مُدعیت میں مُقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں