کےپی میں پیکا ایکٹ کےتحت ایک بھی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی،پنجاب آگاہی بل کو مسترد کرتے ہیں،علی امین گنڈاپور کی CPNE کےوفد سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکی سی پی این ای کےوفد سے ملاقات
کےپی میں پیکا ایکٹ کےتحت ایک بھی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی،علی امین گنڈاپور
پنجاب آگاہی بل کو مسترد کرتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
یہ بل اسلامی تعلیمات کے منافی ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
خلیفہ وقت سے سوال ہو سکتا ہے تو ہم سے کیوں نہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
آگاہی بل کا اطلاق یکم جنوری سے کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ موجودہ پنجاب حکومت پی ڈی ایم حکومت کا تسلسل ہے،علی امین گنڈا پور
ہم آزادی صحافت کا ہر فورم پر ساتھ دیں گے،علی امین گنڈاپور
سی پی این ای آزادی صحافت کی راہ میں آنیوالی ہررکاوٹ کا مقابلہ کرے گی،کاظم خان
عوامی حکومتیں سیاسی مفاد کے لئے نہیں عوامی مفاد کے لئے فیصلہ کرتی ہیں،کاظم خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں