مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیزبارش سیاحتی مقامات مالم جبہ،کالام اور گبین جبہ میں بھی بارش کا سلسلہ

سوات:مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیزبارش شروع

سوات:سیاحتی مقامات مالم جبہ،کالام اور گبین جبہ میں بھی بارش کا سلسلہ جاری

سوات:بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسم خوشوار

سوات:مینگورہ شہر میں بارش کی پانی سڑک پر بہنے لگی

سوات:سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں