سوات کے علاقہ رحیم اباد پولیس کی کارروائی خاتون کے قتل میں ملوث بھائی،چچا اور چچازاد بھائی کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق مقتولہ گھریلوں ناچاقی پر کئی ماہ سے اپنی میکے میں رہ رہی تھی ملزمان نے مقتولہ پر بدچلنی کا الزام لگا کر غیرت کے نام پر قتل کرکے لاش کو بغیر دفن کیا گیا تھا اور لوگوں کو کہہ رہے تھے کہ ہماری بہن نے پہلے شوہر سے طلاق لیکر ہم نے ان کی شادی افغانستان میں کرائی ہے لیکن پولیس نے جب تفتیش کی تو پتہ چلا کہ خاتون کو ان لوگوں قتل کیا ہے جس پر پولیس نے باقاعدہ ایف ائی درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتش شروع کردی ہے
