اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملک ریاض کو ایکبار پھر بڑا ریلیف۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے سے روک دیا،

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملک ریاض کو ایکبار پھر بڑا ریلیف۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے سے روک دیا، جسٹس سرفرازڈوگر اور محمدآصف کا حکمنامہ جاری۔ سماعت غیر معینہ مدت کیلئےملتوی۔
بحریہ ٹاؤن کے وکیل سینیٹر فاروق ایچ نائیک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں