سوات تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری بارات میں شامل فلائنگ کو گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری،حادثے میں 2 افراد جاں بحق، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کردیا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے گاڑی شاہ ڈھیری سے کبل جارہی تھی
