حافظ آباد تیز رفتار مسافر بس گدھا گاڑی کو بچاتے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی 3 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی

حافظ آباد۔پنڈی بھٹیاں روڈ ٹاہلی گورائیہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس گدھا گاڑی کو بچاتے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔حادثہ میں تین ۔افراد جاں بحق بیس سے زائد زخمی ہو گئے

راجن پور سے سیالکوٹ جانے والی مسافر بس ٹاہلی گورائیہ کے قریب گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے باعث تین افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہو گئے ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا
ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا بس کی ٹکر سے گدھا بھی ہلاک ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں