وفاق وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا بائیس جون سے لاہور سے ماسکو کے لئے ٹرین چلانے جارہے ہیں,پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے ایم او یو سائن ہونے کے بعد ریلوے کا پورا سسٹم ڈیجٹلائز کرنے جارہے ہیں,آرمی چیف جنگ میں بہترین کارکردگی پر فیلڈ مارشل بنے,ہم نے ہندوستان میں خواتین اور بچوں سمیت سویلین کو نہیں مارا بلکہ فوجی احداف کو نشانہ بنایا گیا,سندھ پنجاب میں کارکردگی کا مقابلہ صحت مندانہ ہے
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر براٰئے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا اکتیس مئی تک ستتر سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ ریونیو حاصل کیا,ریونیو بڑھانے کے لئے گڈز ٹرین چلارہے ہیں,ریلوے اسٹیشنز اور کالونیز کو ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی کے ایگریمنٹ کئے ہیں,مزید گیارہ ٹرینوں کو آوٹ سورس کررہے ہیں,سولرائرائزیشن کا سلسلہ مکمل کرنے جارہے ہیں,وزیراعظم کی خواہش ہے ازبکستان اور قازقستان کو ریلوے روٹ سے کنکٹ کریں,وزیراعظم کیساتھ میٹنگ میں کہہ دیا تھا کہ تھرکول کی کامیابی کے لئے ریلوے کی ڈویلپمنٹ کرنا ہوگی,تھرکول اور ریکوڈک کی کامیابی کے لئے ریلوے کو ترقی دینی ہوگی,ریلوے کو سٹریٹجک ایسڈ قرار دینے جارہے ہیں,بھارت سے کامیابی کے بعد ریشیاء اربوں ڈالر اسٹیل ملز پر لگانے جارہا ہے,پاکستان نے دہشتگردی کے الزمات پر اپنے اپ کو شفاف تحقیقات کے لئے پیش کیا,جنگ کے دوران سب متحد تھے مگر پھر بھی کچھ دل کالے تھے,لیڈر اور اپوزیشن اور انکی باجی کے بیانات سنیں,اپنی ذاتی خواہشات کو پروان چڑھانے کے لئے ایسے بیانات دیئے گئے,آرمی چیف جنگ میں بہترین کارکردگی پر فیلڈ مارشل بنے,پاکستان میں پراکسیز وار لڑنے کی کوشش کی گئی,امریکہ اور روس کا پاکستان کے قریب آنا پاکستان کی فتح کے نتیجہ میں ہوا ہے,محمد حنیف عباسی کا مزید کہنا تھا ریونیو بڑھنے کے باوجود اعتراف کرتا ہوں ریلوے مسافر کم ہوئے ہیں