سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت میں بہتر ی خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی سے ڈسچارج کر دیا گیا ۰

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت میں بہتر ی

خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی سے ڈسچارج کر دیا گیا ۰ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی سی

خواجہ سعد رفیق کو دل کی ڈھرکھن تیز ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا ۰ پروفیسر بلال محی الدین

خواجہ سعد رفیق کی ای سی جی سمیت دیگر ٹیسٹ بھی بہتر آئے ہیں ۰ ایگزیکٹیو ڈایریکٹر پی آئی سی

خواجہ سعد رفیق کو فوری طبی امداد دینے کے بعد اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے ۰ پروفیسر بلال محی الدین

خواجہ سعد رفیق کو ذہنی سکون اور آرام کی ہدایت کی گئئ ہے ۰ پروفیسر بلال محی الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں