ہری پور ذیادتی کیس
ہری پور راولپنڈی سے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زبردستی کرنے والا ملزم تھانہ سرائے صالح پولیس نے گرفتار کر لیا مجھے شادی کا جھانسہ دیکر اپنے گاؤں کے آیا اور ایک ماہ تک زیادتی کرتا رہا متاثرہ لڑکی مسماۃ شاھین کا پولیس کو بیان متاثرہ لڑکی کے مطابق
محسن اور میں راولپنڈی ساتھ ساتھ ہاسٹل میں کام کرتے تھے جہاں سے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر اپنے گاؤں کروڑی لے آیا اور مسلسل زیادتی کرتا رہا تھانہ سرائے صالح پولیس نے ملزم کے خلاف دفعہ Ppc 376 ایف آئی آر درج کر کے ملزم محسن کو گرفتار کر لیا اور مزید تفتیش شروع کردی
