حافظ آباد میں خاوند کے سامنے اسکی بیوی سے اجتماعی زیادتی کرنے والا دوسرا لعنتی کردار پولیس مقابلہ میں ہلاک ۔ چار دو پولیس مقابلہ میں مارے گئے ہیں

حافظ آباد میں خاتون کو اجتماعی ،زیادتی کا نشانہ بنانے والا ایک اور ملزم لائیق مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا۔خاوند کے سامنے اسکی بیوی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے چار ملزمان میں سے دو پولیس مقابلہ میں مارے گئے ہیں
چار ملزمان نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کی اور دونوں میاں بیوی کی برہنہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
انچارج چوک حمید پورہ نے آیک لاکھ چالیس ہزار رشوت لیکر اسی ملزم لائیق کو گرفتار کر کے چھوڑ دیا تھا۔انچارج چوکی کاشف وڑائچ اور ڈی پی او آفس تعینات لیگل انسپکٹر منیب مانگٹ کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں