کامونکی میں سگ گزیدگی کے افسوسناک واقعہ میں تین آوارہ کتوں کے کاٹنے سے نو سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا

کامونکی میں سگ گزیدگی کے افسوسناک واقعہ میں تین آوارہ کتوں کے کاٹنے سے نو سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا
Q
وی او

کامونکی کے علاقہ مہلو والا احمد ٹاؤن میں نو سالہ زریان باہر کھیتوں میں کھیل رہا تھا کہ اچانک تین آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کردیا اور سر اور جسم کے مختلف حصوں کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا ریسکیو کے عملہ نے بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں