ہمیں نظر نہیں آرہا خان صاحب رہا ہوں گے،ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں ہم نے تحریک کی جانب جانا ہے وزیر اعلی کے پی علی امین کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک*

*وزیر اعلی کے پی علی امین کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک*

ایک پارٹی کا لیڈر ناحق جیل میں ہے،زیادتی ہے کہ ہمیں ان کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی

بانی نے ہمیشہ کہا کہ فنڈز کو ہیومن ڈویلثپر لگایا جائے

ہیومن ڈویلپمنٹ پر کام کرنا ہے،لوگوں کو اوپر لانا ہے،پیچھت رہ جانے والے علاقوں کو برابری کی سطح پر کھڑا کرنا ہے

ہم ڈائریکٹ فنڈز نہیں دیں گے،ہم ولیمز دیں گے اسکے لئے کمیٹی بنائیں گے

وہ کمیٹی ایویلوایٹ کرے گی کہ اس سکیم کا کتنا فائدہ اور ضرورت ہے

افسوناک بات ہے احتجاج کرکے آج پیشی لگوائی گئی،لیکن ڈرامپ بازی کہ پراسیکیوٹر کہتا ہے کہ رات کو پتہ لگا کہ سماعت ہے

26ویں ترمیم کے بعد عدلیہ آزاد نہیں ہے،عدلیہ سے کوئی امید نہیں ہے

کیں سے نہیں لگ رہا آزاد فیصلے ہوں گے اور قانون کی حکمرانی ہو گی

ہمیں نظر نہیں آرہا خان صاحب رہا ہوں گے،ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں

ہم نے تحریک کی جانب جانا ہے اور تحریک سڑکوں پر کرنی ہے

فخر ہے کہ لوگوں نے کسطرح آزاد ہو کر

بانی کہتے ہیں خواہش تھی کہ قوم جاگ جائے،اب قوم جاگ گئی ہے،غلامی برداشت نہیں کرے گی

وقتا فوقتاً احتجاج کیا تو آخر میں ہمیں گولیاں مارنا شروع کر دی گئیں،ہم ڈٹے ہوئے ہیں

ہم بھرپور کوشش کریں گے اور تیزی سے کریں گے

ملک پر قابض لوگوں کے فیصلوں سے پاکستان تباہی ہو رہا یے،ملک نیچے جا رہا ہے

جو گھر قرضوں سے شروعات کرے،

انھوں نے باریاں کرکے انھوں نے ملک اور معیشت کو تباہی کر دیا

اب انھوں نے ترامیم کرکے قانون اور آئین کا کباڑی نکال دیا

اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں کہیں نظر نہیں آرہا،بشری بی بی کو 14ماہ سے نظر بند کر رکھا ہے یہ بے غیرتی کی انتہا ہے

آج تک کسی کی بیوی کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا،سیاسی انتقام ہوتے رہے ہوں گے،لیکن خواتین کے ساتھ ایسا نہیں ہوا ہو گا

یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہمیں غلام بنا لیں گے،ہمیں اللہ نے بحثیت مسلمان اور پاکستانی آزاد پیدا کیا ہے،ہم اس ملک میں آزاد پیدا ہوئے ہیں غلامی برداشت نہیں کریں گے

اب تحریک بڑے صبر،برداشت کے بعد

ائین،قانون،عدالتوں،نظام سے امید رکھی،لیکن یہ سمجھتے ہیں کہ ڈنڈے کے زور پر غلام بنائیں گے تو ہم ڈنڈے کے مقابلے میں ڈنڈہ ماریں گے،گولیوں کے مقابلے میں گولیاں چلائیں گے

بانی ہماری نسلوں کے لئے اتنی بڑی قربانی دے رہا ہے ایسے مواقع قوموں کو دوبارہ نہیں ملتے

اب ہمیں زور بازو سے شکست دینی پڑے تو ہم ایسے نظام کو شکست دیں گے اس نظام کو جو ہمیں غلامی کی جانب لے جا رہا تھا

ہمارا بجٹ عوامی اور ٹیکس فری ہو گا

این ایف سی کا اجلاس اگست میں بلائی جا رہی ہے،

وفاق کے ساتھ جو حقوق کی جنگ ہے وہ بھی کافی حد تک جیت رہے ہیں

اسٹیبلشمنٹ سے بات بڑی واضح ہے کہ پاکستان کے لئے بات کرنے کو تیار ہوں

ایک ہے اسٹیبلشمنٹ، ایک ہے دھوکہ،فرعونیت اور فراڈ ہے

ہم اپنا حق لینے کے لئے اپنا راستہ اختیار کریں گے

سیاسی جماعتوں میں ذمہ داریاں سونپی جاتی ہیں بانی نے قوم کو زمہ داری دی ہوئی ہے

یہ ایک جہاد ہے ملکر سب نے لڑنا یے،تحریک میں ہر وہ شخص جو بانی کی سوچ کو فالو کرتا ہے اس نے اس تحریک کو لیڈ کرنا ہے

یہ جو بادشاہت کا نظام ہے یہ اسے آسانی سے نہیں چھوڑنے والے

میں بھی اسی احتجاج اور تحریک کا حصہ ہوں، بانی شاید تحریک کے حوالے سے مزید کوئی کمیٹی بھی بنانے لگے ہیں،

میں چیف منسٹر کا پروٹوکول استعمال کروں گا

مجھے کوئی گولی ٹھوکے گا تو مجھے بچانے والے بھی اسکو گولی ٹھوکیں گے

میں بطور وزیر اعلی آئین کے مطابق اپنا اختیار ٹھوک کر استعمال کروں گا

یہ سارے جو بیٹھے ہیں کیا یہ اندھے انکو نظر نہیں آرہا کیا ہو رہا ہے

اب پتہ چل گیامجموعی طور یہ سارے کے سارے ایسی سوچ بنا چکے ہیں جو اس ملک کو آگے نہیں لیکر جا سکتی

یہ سوچ اس ملک کے قانون اور آئین کے خلاف یت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں