بنوں تھانہ غوریوالہ کی حدود میں خاتون کی ذبح شدہ لاش برآمد ، دو کمسن بچیاں لاش کے ہمراہ پائی گئی، والد کے مطابق لڑکی کے دیور نے بذریعہ چھری سے قتل کیا ہے

بنوں تھانہ غوریوالہ کی حدود میں خاتون کی ذبح شدہ لاش برآمد ، دو کمسن بچیاں لاش کے ہمراہ پائی گئی، والد کے مطابق لڑکی کے دیور نے بذریعہ چھری سے قتل کیا ہے

بنوں تھانہ غوریوالہ کی حدود میں خاتون کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی، دو کمسن بچیاں لاش کے ہمراہ پائی گئی،خاتون کو گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا ہے ،خاتون کیساتھ دو بچیاں بھی زندہ حالت میں موجود ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جائے وقوعہ سے چاقو اور بوری برآمد بھی ہوئی ہے۔
مقتولہ کے والد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ لڑکی کے دیور نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر لڑکی کو قتل کیا ہے ،
تاہم پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں