ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قاتل کو کچہری پہنچا دیا گیا پولیس کیجانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی

*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد*

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قاتل کو کچہری پہنچا دیا گیا

ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پولیس کیجانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں