اسلام آباد تھانہ سنبل کی حدود میں قتل کی واردات،ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل ،تعلق چترال سے تھا پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کرکہ مزید تحقیقات شروع کر دی
اسلام آباد تھانہ سنبل کی حدود میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کردیا گیا ثناء یوسف کا تعلق چترال سے ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے دو گولیاں ماری اور فرار ہو گیاپولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی۔تھانہ سنبل پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی
