ٹنڈو مستی تھانے کے حدود میں سیشن جج کے اوپر حملہ ایک پولیس اہلکار شہید دو شدید زخمی سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جا رہے تھے کے خیرپور لاڑکانہ روڈ پر حملہ ہوا

ٹنڈو مستی تھانے کے حدود میں سیشن جج کے اوپر حملہ ایک پولیس اہلکار شہید دو شدید زخمی سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جا رہے تھے کے خیرپور لاڑکانہ روڈ پر حملہ ہوا

حملے کے دوران سیکیورٹی موبائیل پر گولیاں لگیں جس کے نتیجے میں اہلکار مقبول شیخ شہید ہو گئے حملے میں گولیاں لگنے سے پولیس اہلکار اقبال ملانو،اور صغیر احمد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ہیں ایس ایس پی خیرپور کا کہنا ہے کہ حملے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ،بھاری تعداد میں پولیس روانہ زخمی اور شہید اہلکار وں کا تعلق لاڑکانہ سے ہے جج صاحب محفوظ ہیں انکے اکواڈ پر حملہ ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں