ڈہرکی: پولیس شھر میں امن و امان قائم کرانے میں مکمل ناکام ، بدامنی لوٹ مار کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ
ڈہرکی: باگو بھٹو کہ قریب شیل پمپ پر سیکیورٹی گارڈ اور پیٹرول فلنگ اسٹیشن پر ملازم کہ اوپر مسلحلہ افراد کا حملہ
ڈہرکی: مسلحہ افراد کے حملہ میں سیکیورٹی گارڈ اور ملازم سخت زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال ڈہرکی منتقل کردیا گیا
ڈہرکی: زخمیوں کی شناخت سیکورٹی گارڈ جام محمد ملاز غلام حیدر سے ہوئی ہے
ڈہرکی: حملہ آوروں نے موبائل اور نقد روم 35ہزار چھین کر موقع سے فرار
ڈہرکی: حملہ آوار کچھ دیر قبل پیٹرول بھرانے آیا تھا موٹر سائیکل سے اتر کر پیٹرول بھرانے پر شھری کی ملازم کہ ساتھ سخت تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
ڈہرکی: کچھ دیر بعد شھری موٹر سائیکل اور دس سے پندرہ مسلحہ افراد کہ ساتھ حملہ کرنے پہنچ گیا، ملازم
ڈہرکی: ایس ایس پی گھوٹکی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تحقیقات کرکے انصاف فراہم کیا جائے، زخمی