بلوچستان اسمبلی میں سوار میں سرکاری املاک پر حملے اوراے ڈی سی شہادت پر دہشتگردانہ کارروائی کی مزمت حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے دہشتگروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کا اظہار کیا ۔

بلوچستان اسمبلی میں سوار میں سرکاری املاک پر حملے اوراے ڈی سی شہادت پر دہشتگردانہ کارروائی کی مزمت حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے دہشتگروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کا اظہار کیا ۔

وی او۔۔۔۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی صدارت میں منعقد ہوا دوران اجلاس صوبائی وزیر پی اینڈ آی ظہور بلیدی نے پوائنٹ آف آڈر پر کہا کہ سانحہ سوراب می بلوچستان میں ایک اور قابل افسر ہدایت اللہ بلیدی کو شہدا اور سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا جبکہ نجی بینک کو دہشتگردوں کی جانب لوٹا گیا جو ایک قابل افسوس عمل ہیں ہم نے صوبے میں ہمیشہ دہشتگردی کی مخالف کی ہے اور کرتے رہے گا دہشتگردوں کو کسی مذہب اور قبیلے سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی انسان کہلانے کے قابل ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری ،زابد علی ریکی ،رحمٹ صالح بلوچ،مولانا ہدایات الرحمان اور دیگر نے بھی واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگروں ہمارے معصوم کو کو نشانہ بنارہے عوام دہشتگروں کے خلاف حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کو کیفر کردار تک پہنچائے گے ایوان میں سانحہ سوراب شہد ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ایوان میں اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں اپوزیشن کے سوالات کے جوابات نہیں دیئے جاتے ہیں سیکرٹریز خطوط کے جوابات نہیں دیتے ہیں اگر سیکرٹریز سوالات کا جواب نہیں دیتے ہیں ہم انہی آئندہ پوچھیں گے بھی نہیں اسپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ سیکرٹریز سوالات کے جوابات کے دینے کے پابند ہیں رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا تھا بلوچستنان کے کس محکمے میں کیاہوارہاہے سب کو معلوم ہے وزیراعلی کسی بلیک میلنگ میں مت آئیں اپوزیشن بھی کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی اپوزیش کی توہین نہ کی جائے احتجاج کرناہمارا حق ہےکون کس کو کیسے بلیک میل کرتاہے معلوم ہے اس کا نام بھی بتاسکتاہوں اجلاس میں رکن اسمبلی زریں مگسی نے اسپیشل آڈٹ رپورٹ براکاونٹس آف بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کا سال2017-18،2021-22آڈٹ سال2022-23ایوان میں پیش
ایوان نے بولان میڈیکل ایوان میں صوبائی وزیر صحت نے بلو چستان ہیلتھ اصلاحات کا مسودہ قانون 2025 پیش کردیا ایوان نے اصلاحات کا مسودہ قانون متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیااسمبلی میں وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیو لر ڈیزیز کا مسودہ قانون 2025 پیش کردیاایوان نے ویسیکیولر ڈیزیز کا قانون 2025 قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاوزیر صحت بخت محمد کاکڑ نےانسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ سروسز کا مسودہ قانون 2025 پیش کردیاایوان نے چائلڈ ہیلتھ کا قانون 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاایوان میں بلوچستان مٹرنل اینڈ پیرینیٹل ڈیت سرویلنس اینڈ رسپانس کا مسودہ قانون 2025 پیش کردیاایوان نے مٹرنل اینڈ پیرینیٹل ڈیت سرویلنس اینڈ رسپانس کا مسودہ قانون 2025 قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاکمپیلیکس آڈٹ رپورٹ متعلقہ کمیٹی کے حوالے کردی جس کے بعد اسپیکر نے اسمبلی کا اجلاس 3جون تک ملتوی کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں