باجوڑ: خالی پوسٹ بارودی مواد سے تباہ م سلارزئی میں جمعہ اور ہفتے کے درمیان شب شرپسندوں کے جانب سے مانو سلارزئی میں پولیس کے خالی کے پوسٹ کو باردو سے تباہ کردیا گیا ۔

باجوڑ: خالی پوسٹ بارودی مواد سے تباہ

تفصیل کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ کے تحصیل سلارزئی میں جمعہ اور ہفتے کے درمیان شب شرپسندوں کے جانب سے مانو سلارزئی میں پولیس کے خالی کے پوسٹ کو باردو سے تباہ کردیا گیا ۔ پوسٹ میں خالی کمرہ جس میں کوئی اہلکار نہ تھا بارودی مواد سے اڑادیا گیا ۔دھماکے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈی پی او قاص رفیق نے واقعہ کی تحقیات کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کے جانب سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں