وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری وادی کاغان کا موسم سرد ہوگیا سیاحوں کی برفباری میں موج مستیاں

وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری وادی کاغان کا موسم سرد ہوگیا سیاحوں کی برفباری میں موج مستیاں

اج صبح سے وادی کاغان کے بالائی مقامات بابوسر ٹاپ ،جل کھڈ ، بیسل اور وادی کے دیگر بلند پہاڑوں پر بھی برفباری کا سلسلہ جاری رہا سیاح برفباری سے لطف اندوز ہونے بابو سر ٹاپ پہنچ گئے
جبکہ جھیل سیف الملوک کے پہاڑوں سمیت وادی کے بلند پہاڑوں پر بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے
دوسری جانب ناران ، شوگران اور بالاکوٹ میں بھی آسمان پر بادل چھا گئے وادی کاغان کے بالائی مقامات پر برفباری اور ٹھندی ہوائیں چلنے کاغان ویلی میں موسم سرد اور بالاکوٹ کا موسم خوشگوار ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں