سرکاری ملازمین کے ہمت و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں کہ آج انہوں نے پوری ریاستی مشینری کو شکست دیا
ریاستی بربریت کے مقابلے میں س حوصلے و استقامت کا مظاہرہ مظاہرین نے کیا اس کی بھی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔
محسن داوڑ کا سرکاری ملازمین کے جاری دھرنے سے خطاب