وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چار روزہ سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی
حکومت نے جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون
تک عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عوام 6، 7، 8 اور 9 جون کو عید کی خوشیاں مناتے ہوئے سرکاری چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے