🚨سینیٹر مشتاق احمد سمیت کئی کارکنان گرفتار🚨
غـزہ کی ماہر اطفال ڈاکٹر الاء النجار کے 9 بچوں کی یاد میں اور دیگر معصوم فلسطینیوں پر جارحیت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر اسلام آباد پولیس کا ایک بار پھر کریک ڈاؤن 🔻
پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سیو غزہ کیمپ لگانے کی پاداش میں اہلیہ و بیٹے کے بعد سینیٹر ر مشتاق احمد خان کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا