اینٹی کرپشن کا چھاپہ جعلی دستاویزات اسپیشل برانچ محکمہ پولیس کا انسپکٹر اور محرر گرفتار

اینٹی کرپشن کا چھاپہ جعلی دستاویزات /پولیس انسپکٹر و محرر گرفتار

اسپیشل برانچ محکمہ پولیس کا انسپکٹر جھانگیر خان اور محرر جان عالم گرفتار

ملزمان جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث تھے کے دھر لیئے گئے۔

ایف آئی آر درج،ملزمان کے خلاف تفتیش شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں