عارف والا کے نواحی گاؤں 59 ای بی میں مدرسے میں کھیل کود کرنے پر قاری کا 11 سالہ طالبعلم پر بدترین تشدد قاری نے کمسن طالبعلم فیضان پر پلاسٹک کے پائپ اور مکوں سے تشدد کیا طالب علم کے جسم پر تشدد کے نشانات بن گئے ، جسم سے خون رسنے لگاطالبعلم پر تشدد کا واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے میں پیش آیا تھانہ سٹی پولیس نے مدرسہ کے قاری اشرف شیرازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ھے
