پتوکی میں بھی یوم تکبیر ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے٬ مقامی ایم پی اے اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات نے یوم تکبر کے موقع پر کیک کاٹا٬ شرکاء کا کہنا تھا کہ ملک کی دفاعی صلاحیت پر انہیں ناز ہے

پتوکی میں بھی یوم تکبیر ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے٬ مقامی ایم پی اے اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات نے یوم تکبر کے موقع پر کیک کاٹا٬ شرکاء کا کہنا تھا کہ ملک کی دفاعی صلاحیت پر انہیں ناز ہے

وی او

28مئی یوم تکبیر کے موقع پر پتوکی میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے محمود انور چوہدری نے کیک کاٹا گیا٬ کیک کاٹنے کی تقریب مقامی ایم پی اے کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جہاں شرکاء نے پاکستان٬ پاک فوج٬ ڈاکٹر عبدالقدیر خاں اور میاں نواز شریف کے حق میں نعرےبازی بھی کی شرکاء کا کہنا تھا کہ ہمارے قومی ہیرو نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کی خود مختیاری اور دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا٬ ان کا کہنا تھا کہ ایٹمی دھماکے کے باعث دشمن کی شعلے اگلتی زبان ہمیشہ کیلئے بند کردی گئی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ انہیں وطن عزیز کی دفاعی صلاحیت پر ناز ہے جس کا عملی مظاہرہ پوری دنیا نے 10مئی کو دیکھ لیا ہے اور اب دشمن کبھی بھی غلطی کرنے کی جرت نہیں کرےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں