بریکنگ نیوز:
آزادکشمیر کے کیمپوں میں مقیم مہاجرین کشمیر 1989 کا حکومت آزاد کشمیر پر مکمل عدم اعتماد، استحصالی رویہ ترک نہ کیا گیا تو 3 جون کو مظفرآباد میں بڑا اعلان ہوگا۔ مہاجرین 1990ء کیلئے دو اسمبلی نشستوں، گزارہ الاؤنس میں اضافہ اور آبادکاری کے مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونے پر عزیر احمد غزالی و دیگر نے سخت ردعمل دینے کا اعلان کر دیا۔🔥
