آسٹریلوی ہائی کمیشن کے وفد کا اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ
وفد نے ہوائی اڈے کی سہولیات، سیکیورٹی اور ایمرجنسی انتظامات کا جائزہ لیا, پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی
اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی
سیاحت کے فروغ میں اسکردو ایئرپورٹ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی
وفد نے ایئرپورٹ کے انتظامات، صفائی اور سروسز کے معیار کو سراہا،
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی
اسکردو ہوائی اڈہ پاکستان کی سیاحتی ترقی کا نقطئہ آغاز بن چکا ہے، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی
اسکردو ائیرپورٹ پر عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی