کویت ویزوں کے اجراء پر وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ییومن رءسوس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین کا اہم بیان سامنے آ گیا
کویت کی جانب سے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں پر ویزوں کی پابندی کا خاتمہ تاریخی موقع ہے ۔چوہدری سالک حسین
کویت ویزوں کی بحالی وزارت اوورسیز پاکستانی کی انتھک محنت اور مؤثر سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ چوہدری سالک حسین
ان کاوشوں سے پاکستانیوں کے لیے ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا ممکن ہوا، چوہدری سالک حسین
کویتی ویزوں کے اجراء سے ہزاروں پاکستانیوں کو کویت میں روزگار، تجارت اور سیاحت کے مواقع میسر آئیں گے۔چوہدری سالک حسین
اس فیصلے سے نہ صرف پاکستانی ہنرمندوں کو بہتر مستقبل ملے گا بلکہ پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ بھی حاصل ہو گا۔ چوہدری سالک حسین
کویت کے علاوہ عرب ممالک کی جانب سے بھی پاکستانی ہنر مندوں کو روزگار کی فراہمی میں دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے،چوہدری سالک حسین
اٹلی، بیلا روس سے معایدے بھی وزارت اوورسیز کے تاریخی اقدامات اور بہترین کامیابی ہیں ۔ چوہدری سالک حسین
ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ پاکستانی شہریوں کو دنیا میں باعزت روزگار ملے
چوہدری سالک حسین
اس عظیم کامیابی پر وزارت کے حکام ، وفاقی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتا ہوں چوہدری سالک حسین
ہم دنیا میں پاکستان کا بہتر تشخص اجاگر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ، بند دروازے کھل رہے ہیں ۔چوہدری سالک حسین
ہماری کامیابی جذبہ خدمت اور پاکستانی محنت کشوں کے لیے عالمی مواقع پیدا کرنے کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ چوہدری سالک حسین