گلگت میں سیر و سیاحت کے دوران حادثاتی موت کا شکار ہونے والے گجرات کے چار نوجوانوں کی میتیں ان کے آبائی دیہات پہنچ گئیں میتیں پہنچنے پر تین دیہات میں کہرام چاروں نوجوان آہوں سسکیوں میں سپرد خاک

گلگت میں سیر و سیاحت کے دوران حادثاتی موت کا شکار ہونے والے گجرات کے چار نوجوانوں کی میتیں ان کے آبائی دیہات پہنچ گئیں میتیں پہنچنے پر تین دیہات میں کہرام چاروں نوجوان آہوں سسکیوں میں سپرد خاک

گاؤں کوٹ گھکہ کے واصف شہزاد،اس کے بردار نسبتی عمر احسان ،اٹلی پلٹ سلیمان نصراللہ کی اجتماعی نماز جنازہ پڑھی گئی ساروکی کا عثمان ڈار آبائی قبرستان میں سپرد خاک نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر لوگ دھاڑیں مار کر روتے رہے
وی او
گلگت میں دوران سیر کار کھائی میں گرنے سے مرنے والے نوجوان دوستوں کی نعشیں الخدمت ایمبولینسز کے ذریعے ایدھی سنٹر گجرات لائی گئیں جہاں میتوں کو غسل دینے کے بعد کفن پہنا کر الگ الگ تابوتوں میں رکھ کر نعشیں ورثاء کے حوالے کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں