شوہر کا روٹھی بیوی کو منانے کا انوکھا انداز
ملتان,گردیزی موڑ کے قریب 27 سالہ شوہر بجلی کی مین ٹرامیشن لائن کے کھمبے پر چڑھ گیا
ملتان,اہل علاقہ کی محمد بلال کو بجلی کے کھمپے سے اترنے کے لیے منت سماجت
ملتان,تھانہ بستی ملوک پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی
ملتان,گھریلو جھگڑوں کیوجہ سے بلال کی بیوی اپنے میکے میں رہائش پذیر ہے,پولیس حکام
ملتان,اہل علاقہ کی منت سماجت کے بعد بلال کو بجلی کے کھمبے سے اتارلیاگیا,پولیس حکام
ملتان,پولیس تھانہ بستی ملوک نے بلال نامی شخص کیخلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی,پولیس حکام