پاک پتن مین بچوں کو دکان میں داخل ہونے سے منع کرنا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا،ملزمان کا موبائل شاپ پر دھاوا، دکان دار پر تشدد
پاک پتن میں ملزمان کی مارپیٹ اور تشدد کی سی سی ٹی وی موصول، بچوں کو دکان میں داخل ہونے سے منع کرنے پر ملزمان نے دُکان پر دھاوا بول دیا، ملزمان کا دکاندار پر تشدد، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے، تھانہ سِٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاذ کردیا۔