Embed HTML not available.

خون سفید ہو گیا،جائداد کے تنازعہ پر بڑےبھائی نے چھوٹے بھائی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

پتوکی :خون سفید ہو گیا،محلہ بدر کالونی میں جائداد کے تنازعہ پر بڑےبھائی نے چھوٹے بھائی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا ملزم غلام رسول نے اپنے چھوٹے بھائی اسامہ صادق کو ایک روز قبل تلخ کلامی ہونے پر چھریاں مار کر زخمی کیا تھا،اوسامہ صادق کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پتوکی سے طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کیا گیا تھا،
مقتول اسامہ صادق آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے لاہور اسپتال میں دم توڑ گیا،پولیس
گزشتہ روز مقتول کی بیوہ کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ،پولیس
دونوں بھائیوں میں 2 سال سے جائداد کا تنازعہ چل رہا تھا ملزم کی گرفتاری کے لیےاسپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں