📌ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم اپنی آب وتاب سے بہہ رہا ہے گزشتہ تین روز کے اندر دریا کے بہائو میں کوئی کمی ریکارڈ نہیں کی گئی ۔ دریائے نیلم کا پانی روکنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں