بانی پی ٹی آئی نے پولی گرافک ٹسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی نے وکلا کی غیر موجود گی میں ٹیسٹ کیلئے شامل تفتیش ہونے سے انکار کیا، زرائع
جیل عملہ بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بلانے کے لئے گیا لیکن وہ نہ آئے، ذرائع
لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچیں تھی۔
تفتیشی ٹیم میں انسپکٹر محمد اسلم، انسپکٹر محمد عالم اور انسپکٹر محمد ارحم شامل۔
پنجاب فارنزک یونٹ کے عابد ایوب بھی تفتیشی ٹیم میں شامل۔
تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا نو مئی کے کیسز میں پولی گرافک ٹیسٹ کرنے ائی تھی۔