*مودی سرکار سچ سے خائف، سوال پوچھنے والی آوازوں کو کچلنے پر اُتر آئی*
مودی سرکار نے آزاد صحافت کا گلا گھونٹ کر جمہوریت کا جنازہ نکال دیا،
گجرات سماچار کا ایکس اکاؤنٹ بھارت میں بلاک، اظہار رائے کی آزادی پر براہِ راست حملہ، *ذرائع*
مودی کے جنگی جنون، ڈھونگ اور جھوٹی فتح پر آواز اٹھانے پر مودی سرکار کا گجرات سماچار نیوز چینل پر چھاپا، *ذرائع*
گجرات سماچار نیوز چینل کے ڈائریکٹر بہوبلی بھائی شاہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا، *ذرائع*
بہوبلی بھائی شاہ کی گرفتاری محض اس لئے کی گئی کہ وہ حکومت سے جوابدہی کا مطالبہ کر رہے تھے، *ذرائع*
بی جے پی نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور انکم ٹیکس کو سیاسی ہتھیار بنا کر گجرات سماچار نیوز چینل کو خاموش کرانے کی شرمناک کوشش کی، *ذرائع*
مودی کے گڑھ میں سچ بولنے پر گجرات سماچار اور جی ایس ٹی وی کو نشانہ بنایا گیا، ذرائع
گجرات سماچار ٹی وی دفتر پر 36 گھنٹے انکم ٹیکس کا چھاپہ، اس کے فوراً بعد انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا دھاوا، *ذرائع*
بی جے پی کو تنقید برداشت نہیں، صحافیوں کو دھمکانا اور جیل میں ڈالنا معمول بن چکا ہے، *اپوزیشن لیڈران*
گجرات سماچار پر مسلسل دباؤ مودی سرکار کی جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی ایک اور چال ہے، *اپوزیشن لیڈران*
بی جے پی نے میڈیا کو غلام بنانے کا عزم کر لیا، آزاد آوازیں مودی حکومت کو کھٹکنے لگیں، *اپوزیشن لیڈران*
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور انکم ٹیکس کے چھاپوں کا مقصد کرپشن نہیں بلکہ سچائی کو دبانا ہے، *اپوزیشن لیڈران*
پریس کلب آف انڈیا اور دیگر اداروں کے مطابق؛
مودی کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا استعمال صحافت کو دبانے کے لیے ہو رہا ہے
جو حکومت سے سوال کرے، بی جے پی اسے نشانہ بناتی ہے، *اپوزیشن لیڈران*
مودی حکومت کا ایجنڈا ہی سچ بولنے والوں کو جیل میں ڈالنا اور میڈیا کو خاموش کرنا ہے، *گانگریس رہنما*
گجرات سماچار نے ہمیشہ بےباک صحافت کی، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، *گانگریس رہنما*
میڈیا کا گلا گھونٹنے والی حکومت اپنے ہی عوام سے ڈرتی ہے، *سیاسی ماہرین*
بی جے پی اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے میڈیا پر حملے کر رہی ہے، *سیاسی ماہرین*