آئی ایم ایف مذاکرات,,آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا،پاکستان اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26پر پالیسی سطح کے مذاکرات شروع ہوگئے
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کے ساتھ آمدنی اور اخراجات سمیت بجٹ تخمینہ جات پر حتمی مذاکرات ہوں گے،آئی ایم ایف کاوفد 22 مئی تک بجٹ مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں قیام کرے گاآئی ایم ایف ٹیم سے بجٹ پر مذاکرات میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، پلاننگ کمیشن حکام شامل ہیں،آئی ایم ایف وفد کے ساتھ اسٹیٹ بینک حکام کے بھی مذاکرات ہونگے۔