*ظلم کی انتہا/حکومتی توجہ درکار*
بھلوال۔15 چک شمالی ظلم و زیادتی اور غنڈا گردی کا شرمناک واقعہ
بوڑھی ماں کے سامنے ان کے گھر جا کر بیٹے کو ننگا کر کے اشتہاری الفت مصلی گینگ اور رفاقت للہانہ عرف گاڑا ۔۔ مارتے رہے
تھانہ بھلوال اور تھانہ بھیرہ کے اشتہاری ناجائز اسلحہ کے ساتھ الفت مصلی اور رفاقت گاڑا علی پور نون والے عمران نامی نوجوان پر ننگا کر کے بہیمانہ تشدد
ویڈیو میں ہنٹروں اور ڈنڈوں کی مدد سے اشتہاری ملزمان ایک غریب نوجوان کو بوڑھی ماں کے سامنے ننگا کر کے بیمانہ تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ تم ہماری مخبری کرو گے تم ہمیں پکڑواؤ گے تم ہمیں جانتے نہیں ہم تمہیں فائر مار دیں گے
تھانہ صدر بھلوال اور بھیرہ کی حدود میں خوف و دہشت کی علامت سمجھے جانے والے گروہ نے علاقہ مکینوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی ہیں: اہل علاقہ
نوجوان اپنی تسلی دیتا رہا قسمیں کھاتا رہا مگر بااثر ملزمان کو پھر بھی رحم نہیں آیا
وزیراعلی پنجاب اور ڈی پی او سرگودھا اور اعلی حکام سے اپیل ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔