کراچی: محکمہ داخلہ سندھ میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ
کراچی: صوبائی محتسب نے محکمہ داخلہ کے ڈپٹی سیکرٹری پولیس ون کے سمن جاری کردیئے
کراچی: محکمہ داخلہ کے ماتحت ایس ایس پی جنوبی کو ڈپٹی سیکرٹری کو پیش کرنے کا حکم
کراچی: ڈپٹی سیکرٹری کی پیشی ہر صورت یقینی بنانے کےلیے ایس ایس پی جنوبی کو بھی سمن جاری
کراچی: ایس ایس پی جنوبی ڈپٹی سیکرٹری کو 26 مئی صبح ساڑھے11 بجے پیش کرنے کا حکم
کراچی: ڈپٹی سیکرٹری پولیس ون کو محتسب کے دفتر سے 16اپریل کو طلبی کا پہلا نوٹس جاری ہوا تھا
کراچی: ڈپٹی سیکرٹری پولیس کو 29 اپریل کو پیشی کا حکم دیا گیا تھا
کراچی: طلبی کے باوجود ڈپٹی سیکرٹری صوبائی محتسب کے روبرو پیش نہ ہوئے
کراچی: متعلقہ افسر اگر 26مئی کو پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی