گورنمنٹ ہائی سکول پانچ کسی میں برتھ ڈے کے موقع پر مجرا کرنے پر پولیس نے چھاپہ مار کردو لیڈیز ڈانسر سمیت 19تماش بین گرفتار کر لیے

خانیوال

گورنمنٹ ہائی سکول پانچ کسی میں برتھ ڈے کے موقع پر مجرا کرنے پر پولیس نے چھاپہ مار کردو لیڈیز ڈانسر سمیت 19تماش بین گرفتار کر لیے 5کسی ہائی سکول میں سہیل بھٹی جو کہ فسٹ ایئر کا طالب علم ھے نے اپنی برتھ ڈے کے موقع پر سکول کی انتظامیہ کے ساتھ مبینہ طور پر مل کر ایک ڈانس پارٹی رکھی اور ساؤنڈ سسٹم لگا کر مجرا شروع کر دیا ،جس پر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے چھاپہ مار کر موقع سے دو لیڈیز ڈانسر سمیت 19لوگوں کو گرفتار کر لیا اور انکے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں