وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثناءاللہ پاک بھارت LoC زیرو پوائنٹ بگنہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ ایل او سی زیرو پوائنٹ بگنہ پہنچ گئے
لائن آف کنٹرول بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے علی احمد بٹ کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا فاتحہ خوانی کی شہید کے والد نصیر بٹ کو فیڈرل گورنمنٹ کی طرف سے ایک کروڑ کا امدادی چک دیا اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر ،سابق امیدوار راجہ بشیر ڈپٹی کمشنر ،ایس پی ،کمذنڈنگ آفیسر ہمراہ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں