اے ایس پی سرگودھا انعم شیر خان شاندار اعزاز، دبئی میں میں کریمینل انوسٹی گیشن میں شاندار کارکردگی کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی

اے ایس پی سرگودھا انعم شیر خان

پاکستانی خاتون پولیس افسر کا شاندار اعزاز، ورلڈ پولیس سمٹ میں بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں منعقدہ تقریب میں اے ایس پی انعم شیر خان نے کریمینل انوسٹی گیشن میں شاندار کارکردگی Excellence in Criminal Investigation Award 2025 کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی

ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈز کیلئے 192 ممالک کے پولیس افسران کی مختلف کیٹیگریز میں غیر معمولی کارکردگی زیر غور آئی تھی

ایوارڈز کمیٹی نے سخت ترین سکروٹنی، انٹرویو کے بعد پنجاب پولیس کے دو افسران کو ایوارڈ ونرز کے طور پر شارٹ لسٹ کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں