راولپنڈی/شاندانہ گلزار گفتگو
بانی پی ٹی آئی جیل میں اس وجہ سے موجود ہے کہ ان کے وطن کو کچھ نہ ہو
انڈرٹیکر اور کیئر ٹیکر حکومتوں نے پاکستان کا ملیٹا بنا دیا ہے
ہمارا مذاق اڑایا جاتا تھا کہ 30 ملین کا جہاز چین سے خریدا ہے
بانی پی ٹی آئی نے وقت پر جہاز خریدے تھے سب نے دیکھا کہ ہندوستانی جہاز کا قیمہ بنایا گیا
طاقتور حلقوں کو اب یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی کام پورا نہیں ہوگا
بانی پی ٹی آئی اگر جیل میں ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کوئی ڈیل کر رہے ہیں
بانی پی ٹی آئی عالم اسلام کا لیڈر نہیں اب وہ ایک نوبل لیڈر بن چکے ہیں
پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ کوئی بھی نرمی نہیں بھرتی جا رہی
ہمارے کارکنان مالا کنڈ، جنوبی وزیرستان، پنجاب اور دور دراز کے علاقوں سے آتے ہیں