یومِ تشکر کی خصوصی تقریب کے دوران وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ

یومِ تشکر کی خصوصی تقریب کے دوران وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ

معرکۂ حق کی تقریب میں پاک فضائیہ کا جذبہ ایمان اور قوم سے وفاداری کا عملی اظہار تھا

یہ فلائی پاسٹ صرف طاقت کا مظاہرہ نہیں، ایک تاریخی فتح کی یادگار اور قومی یکجہتی کا نشان ہے

ہمارے شاہینوں نے ثابت کیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے

قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے، یہ مناظر ہمارے حوصلے، عزم اور استقلال کی عکاسی کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں