قانون کو ہاتھ میں لینے والے قانون کے شکنجے میں
سرگودھا پولیس کی بڑی کاروائی۔ تھانہ صدر بھلوال کے علاقہ میں با اثر افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ ڈی پی او سرگودھا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو کاروائی کی ہدایت کی جس پر پولیس نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج۔
ٹھوس شواہد کے ساتھ قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی پی او صاحب سے گزارشخدمت ہے ان بے غیرتوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے میں سلام پیش کرتا ہوں
